پہلا صفحہ

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

لبنانی "حزب اللہ" نے جنوب میں ایک سیکیورٹی فائل پر کام کرنے والے اپنے ایک رہنما کو کھو دیا ہے کیونکہ کل سے ایک رات پہلے ہی ان پر گولی چلا کر انہیں قتل کر دیا گیا تھا اور ان کے ساتھی بھی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حزب اللہ نے اپنے اندرونی چینل کے اندر اپنے رہنما علی یونس کے قتل پر سوگ منایا ہے اور باخبر ذرائ

یورپی سرنگ میں امید کی کرن اور امریکہ بدترین  حالت کے لئے تیار

یورپی سرنگ میں امید کی کرن اور امریکہ بدترین حالت کے لئے تیار

امید کی ایک کرن اس وقت جاگی جب یورپ اور دنیا کے دو سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے ممالک کووڈ 19 کی وبا کے سلسلہ میں سب سے آکے تھے لیکن ابھی وہاں متاثرین اور موت کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے۔ دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے اور اٹلی اور اسپین میں صرف ان 40 فیصد معاملہ سامن

تیل پیدا کرنے والوں اور صارفین کے مفادات پر سعودی عرب کی مشفقانہ نگاہ

سعودی عرب نے کل روس کے ان دعووں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تیل کی منڈیوں کی قیمتوں میں گراوٹ ہو رہی ہے اور عالمی اسٹاک میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان دعووں کو غلط اور حق کے برخلاف قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خام قیمتوں میں حالیہ کمی کے سلسلہ میں تیل کی فراہمی اور مطالبہ پر "کورونا"

یمنی حل کو تیز کرنے کے لئے 4 بین الاقوامی طریقے

یمنی حل کو تیز کرنے کے لئے 4 بین الاقوامی طریقے

یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی مارٹن گریفتھس کے دفتر نے کل اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی ان دنوں دو طرفہ بات چیت اور رابطے کررہے ہیں جس کا مقصد بحران کے حل کے لئے چار راستوں تک پہنچنا ہے اور ان میں سے ایک ملک میں جنگ بندی کا معاہدہ ہے، یمنی عوام کے دکھوں کو دور کرنے کے لئے انسانی اور معاشی اقدا

سوڈان: بشیر حکومت کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے 13 فیصلے

سوڈان: بشیر حکومت کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے 13 فیصلے

سوڈانی معزول صدر عمر البشیر کے دور حکومت کے تمام اثرات کو اکھاڑ پھینکنے اور ان کو ختم کرنے سے متعلق کمیٹی نے چند ایسے فیصلے جاری کئے ہیں جن کی وجہ سے سابقہ حکومت کے سینئر عہدیداروں کو متعدد وزارتوں اور سرکاری اداروں میں ملی ہوئی سہولیات ختم ہو جائیں گی، ان کی جائیداد پر قبضہ کیا جائے گا اور انھیں ان

دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے  الگ تھلگ کیا گیا

دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کیا گیا

گزشتہ روز شامی حکومت نے دمشق کے جنوب میں واقع سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ علاقہ ایران اور اس سے وابستہ تنظیموں کے مرکزی گڑھ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت ہوا جب معلوم ہوا کہ وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ دمشق کے شما

کرونا وبا سے ایک ملین افراد متاثر

کرونا وبا سے ایک ملین افراد متاثر

اس نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد پقریبا 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں سے زیادہ تر لوگ یورپ کے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وبا کے پھیلنے کی وجہ سے اپنے شہریوں سے دردناک ہفتوں کے لئے تیار رہنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ انہیں توقع

Pages