خبريں

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

لبنانی "حزب اللہ" نے جنوب میں ایک سیکیورٹی فائل پر کام کرنے والے اپنے ایک رہنما کو کھو دیا ہے کیونکہ کل سے ایک رات پہلے ہی ان پر گولی چلا کر انہیں قتل کر دیا گیا تھا اور ان کے ساتھی بھی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حزب اللہ نے اپنے اندرونی چینل کے اندر اپنے رہنما علی یونس کے قتل پر سوگ منایا ہے اور باخبر ذرائ

یورپی سرنگ میں امید کی کرن اور امریکہ بدترین  حالت کے لئے تیار

یورپی سرنگ میں امید کی کرن اور امریکہ بدترین حالت کے لئے تیار

امید کی ایک کرن اس وقت جاگی جب یورپ اور دنیا کے دو سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے ممالک کووڈ 19 کی وبا کے سلسلہ میں سب سے آکے تھے لیکن ابھی وہاں متاثرین اور موت کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے۔ دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے تجاوز کر گئی ہے اور اٹلی اور اسپین میں صرف ان 40 فیصد معاملہ سامن

جنوبی شام میں "پہاڑ اور میدان" کے مابین باہمی اغوا کی کاروائی

درعا میں جاری سیکیورٹی انتشار کے ساتھ ہی صورتحال پر قابو پانے کی روسی کوششوں کے درمیان ایک سویداء اور دوسرے درعا کے علاقوں میں باہمی اغوا کی کاروائیاں سامنے آئی ہیں اور اسی وجہ سے جنوبی شام میں پہاڑ اور میدانی علاقوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ د

سوڈان: بشیر حکومت کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے 13 فیصلے

سوڈان: بشیر حکومت کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے 13 فیصلے

سوڈانی معزول صدر عمر البشیر کے دور حکومت کے تمام اثرات کو اکھاڑ پھینکنے اور ان کو ختم کرنے سے متعلق کمیٹی نے چند ایسے فیصلے جاری کئے ہیں جن کی وجہ سے سابقہ حکومت کے سینئر عہدیداروں کو متعدد وزارتوں اور سرکاری اداروں میں ملی ہوئی سہولیات ختم ہو جائیں گی، ان کی جائیداد پر قبضہ کیا جائے گا اور انھیں ان

دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے  الگ تھلگ کیا گیا

دمشق میں سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کیا گیا

گزشتہ روز شامی حکومت نے دمشق کے جنوب میں واقع سیدہ زینب نامی علاقہ کو سب سے الگ تھلگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ علاقہ ایران اور اس سے وابستہ تنظیموں کے مرکزی گڑھ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت ہوا جب معلوم ہوا کہ وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ دمشق کے شما

اس وبا سے عرب خطے کو نئے چیلنجوں کا سامنا

اس وبا سے عرب خطے کو نئے چیلنجوں کا سامنا

"کوویڈ ۔19" کے نام سے مشہور "کورونا" کے پھیلاؤ کے بحران نے دنیا کے تمام ممالک کو اپنی زد میں لے لیا ہے لیکن اس کی وجہ سے مشرق وسطی کے خطے کے کچھ ممالک کو ان نئے چیلینجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن سے وہ اپنے آپ کو کمزور محسوس کر رہے ہیں۔ جب یہ وبا ایک ایسے وقت میں آئی جب متعدد عرب ممالک کو اپنی معا

ہیری اور میگھن کی طرف سے سرکاری طور پر شاہی صفحہ بند

ہیری اور میگھن کی طرف سے سرکاری طور پر شاہی صفحہ بند

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے رائل لائف پیج کو باقاعدہ طور پر بند کرنے کے سلسلہ میں اقدام کیا ہے  اور اس اقدام کی وجہ سے وہ اب عام شہریوں کی حیثیت سے آزادانہ زندگی شروع  کریں گے۔ انسٹاگرام پر اپنے آخری بیان میں دونوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے وبائی مرض پر توجہ مرکوز کی جائے نہ

Pages