مشرق وسطى

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

حزب اللہ کے رہنما کا قتل

لبنانی "حزب اللہ" نے جنوب میں ایک سیکیورٹی فائل پر کام کرنے والے اپنے ایک رہنما کو کھو دیا ہے کیونکہ کل سے ایک رات پہلے ہی ان پر گولی چلا کر انہیں قتل کر دیا گیا تھا اور ان کے ساتھی بھی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حزب اللہ نے اپنے اندرونی چینل کے اندر اپنے رہنما علی یونس کے قتل پر سوگ منایا ہے اور باخبر ذرائ

جنوبی شام میں "پہاڑ اور میدان" کے مابین باہمی اغوا کی کاروائی

جنوبی شام میں "پہاڑ اور میدان" کے مابین باہمی اغوا کی کاروائی

درعا میں جاری سیکیورٹی انتشار کے ساتھ ہی صورتحال پر قابو پانے کی روسی کوششوں کے درمیان ایک سویداء اور دوسرے درعا کے علاقوں میں باہمی اغوا کی کاروائیاں سامنے آئی ہیں اور اسی وجہ سے جنوبی شام میں پہاڑ اور میدانی علاقوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ د

الزرفی گر پڑے اور الکاظمی منظر عام پر آگئے

نامزد عراقی وزیر اعظم عدنان الزرفی ایک آئینی رکاوٹ سے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے انٹیلیجنس ڈائریکٹر مصطفی الکاظمی کو متبادل کی امیدوار کے طور پر سامنے آنا پڑآ کیونکہ زرفی حکومت بنانے کے سلسلہ میں ناکام ہوئے اور اس کی وجہ سے یہ ہے کہ وہ شیعہ جماعتوں کے ںزدیک مقبول نہیں ہوئے اور خاص طور پر ہادی العامری کی

دمشق کے یرموک کیمپ میں فلسطینیوں کے مابین سوگ کا ماحول

دمشق کے یرموک کیمپ میں فلسطینیوں کے مابین سوگ کا ماحول

دمشق کے جنوب میں واقع یرموک کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی امیدیں بڑی حد تک ٹوٹتی نظر آرہی ہیں کیونکہ وہ اپنی سرزمین فلسطین کی طرف اپنی واپسی کو ایک رمز کے طور پر دیکھ رہے ہیں؛ کیونکہ شامی حکومت کی جانب سے ایک تنظیمی منصوبہ سامنے آیا جس سے اس کیمپ کی ڈیموکریفک اور آبادیاتی حقیقت کو بدل دیا

ترکی کی طرف سے شام میں امریکی فضائی نظام کی ترتیب

ترکی کی طرف سے شام میں امریکی فضائی نظام کی ترتیب

27 فروری کو ادلب میں ہونے والے حملے میں اپنے 36 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد دوسری بار ترک فوج نے شمال مغربی شام میں واقع گورنریٹ میں امریکہ میں بنایا ہوا فضائی دفاعی نظام کو ترتیب دیا ہے۔ ترک میڈیا نے کل بتایا ہے کہ ترک فوج نے اس خطہ کی طرف امریکہ میں بنایا ہوا "ایم آئی ایم 23 ہاک" ماڈل کا درمیانی رینج

حفتر کی طرف سے السراج حکومت کے صدر دفتر پر بمباری کرنے کی دھمکی

حفتر کی طرف سے السراج حکومت کے صدر دفتر پر بمباری کرنے کی دھمکی

لیبیا کی "نیشنل آرمی" کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے ترکی کی حمایت یافتہ  فورسز اور وفاقی حکومت کے سربراہ فائز السراج کو علی الاعلان انتباہ کیا ہے کہ طرابلس میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرکاری ہیڈ کوارٹر کو بم حملہ کے ذریعہ اڑا دیا جائے گا۔ سرکاری ترجمان میجر جنرل احمد المسماری

انقرہ کی طرف سے شمال مغربی شام میں  بجلی موجود

انقرہ کی طرف سے شمال مغربی شام میں بجلی موجود

ترکی نے شمالی مغربی شام کے علاقوں کو ترکی کی بجلی کمپنی سے جوڑ دیا ہے اور اس سے قبل انہیں علاقوں میں حزب اختلاف کے دھڑوں کے ساتھ مل کر اس کی فوج نے "درع فرات"، "زیتون کی شاخ" اور "امن کا موسم بہار" نامی کاروائی شروع کیا تھا۔ ادلب میں عارضی حکومت سے وابستہ مخالف جنرل بجلی کارپوریشن نے ایک ترک کمپنی

Pages

زیادہ تر پڑھی جانے والی مشرق وسطى