فن وثقافت

سیاسی کارٹون کا انعام بحرین کی سارہ قائد کے نام

سیاسی کارٹون کا انعام بحرین کی سارہ قائد کے نام

بیروت میں امریکی یونیورسٹی کے ایک تعلیمی ادارہ نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ محمود کحیل انعام کے پانچویں سیشن کے فاتحین کو ملنے والے انعام کے سیشن کو اگلے سال 2021 کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے اور یہ اقدام سے نئے کورونا وائرس کی وجہ سے جو عالمی صحت سے متعلق کہرام مچا ہے اس سلسلہ میں کیا گیا ہے۔ لیکن اس

مزاح کے ستارے جارج سیدھوم کا انتقال

مزاح کے ستارے جارج سیدھوم کا انتقال

گزشتہ روز مصری مزاح نگار ستارے جارج سیدھوم طویل علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسے ہیں۔ کامیڈین مرحوم جنہوں نے اپنی عمدہ اداکاری کے ذریعہ کئی سالوں تک ان سنیما فلموں کے ذریعے دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں کامیاب رہے ہیں جس میں انہوں نے اپنی دور کے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے

موسیقی کی دنیا کے ستارے "کینی روگرز" کی وفات

6 دہائیوں پر مشتمل اپنے موسیقی کیریئر والے مشہور امریکی "ملکی" گلوکار کینی روگرز 81 سال کی عمر میں اس دنیا سے الوداع ہو گئے ہیں اور یاد رہے کہ اس کی اطلاع ان  کے اہل خانہ نے دی ہے۔ فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق روگرز کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی وفا  ان کے گھر والوں کے درمیان فطر

زیادہ تر پڑھی جانے والی فن وثقافت