امريكہ

ایران کی طرف سے عراق میں اپنے ہم نواؤں کے حملوں کا دفاع

ایران کی طرف سے عراق میں اپنے ہم نواؤں کے حملوں کا دفاع

ایران نے گزشتہ روز عراق میں امریکی افواج کے خلاف ہونے والے حملوں میں اپنے ہم نواؤں کا دفاع کیا ہے اور ایرانی مسلح عملے کے سربراہ محمد باقری نے کہا ہے کہ یہ حملے "قدس فورس" کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور ان کے اتحادی ابو مہدی المہندس کے قتل کے سلسلہ میں عراقی عوام کی طرف سے ایک فطری رد عمل کے طور پر ہوئے

ایران نے عراق میں امریکہ کو دی دھمکی

ایران نے عراق میں امریکہ کو دی دھمکی

ایران اور اس کی ملیشیاؤں نے گزشتہ روز  ریاستہائے متحدہ امریکہ کو اس وقت دھمکی دی جب اس نے اربیل کے قریب حریر ار انبار گورنریٹ میں واقع عین الاسد دونوں اڈوں میں پیٹریاٹ میزائل نظام کو متعین کیا۔ پاسداران انقلاب نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ یا کسی بھی دشمن کی طرف سے ایران کے خلاف ہونے والی کاروائی

امریکہ میں کرونا کی ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ اور ایشیاء میں وقتی عافیت

امریکہ میں ابھرتے ہوئے کورونا وائرس سے ہونے والے اموات کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے کیونکہ کل امریکیوں کو خبر ملی ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور یہ ایک بہت بڑی تعداد ہے جو 11 ستمبر کے حملہ کے متاثرین کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ کل جانز ہاپکنز یونیورسٹی نے اع

عالمی توانائی کے امور کے سلسلہ میں محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے مابین تبادلۂ خیال

عالمی توانائی کے امور کے سلسلہ میں محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے مابین تبادلۂ خیال

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرسو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ فون پر بات کی ہے اور ان سے عالمی توانائی کی منڈیوں اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جود ہیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ سے بات کی ہے اور دونوں

زیادہ تر پڑھی جانے والی امريكہ