ترکی میں منتخب میئروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

ترکی میں منتخب میئروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

بدھ, 25 March, 2020 - 13:00
انقرہ: سعید عبد الرازق
ترک حکام نے ترک پارلیمنٹ میں تیسری بڑی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے منتخب ہونے والے میئروں کے درمیان گرفتاریوں کی ایک نئی مہم چلائی ہے کیونکہ انہیں اپنے عہدوں سے ہٹا کر جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ نامی حکمران پارٹی کے دیگر افراد کو ان کی جگہ دی گئی ہے۔
ترکی میں کرد نواز پارٹی نے گزشتہ روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے 31 مارچ 2019 کو ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں ملک کے مشرق اور جنوب مشرق میں منتخب ہونے والے 8 میئروں کو ہٹا دیا ہے کیونکہ ان کا تعلق ایک  دہشت گرد تنظیم سے تھا اور وہ دہشت گردی کی حمایت کے لئے سرگرمیاں بھی انجام دے رہے تھے اور یاد رہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم کردستان ورکرز پارٹی نامی ایک تنظيم ہے۔(۔۔۔)
بدھ 30 رجب المرجب 1441 ہجرى - 25 مارچ 2020ء شماره نمبر [15093]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا